Damadam.pk
Comments on post titled زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں (updated 53 months ago) | Damadam

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں 
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
H  ★ : زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Khubsurat44شامل کسی ادھوری کہانی میں ہو گئے دن زندگی کے پورے جوانی میں ہو گئے53 months ago

Hslove ★ : میں نے کا نٹوں کو بھی چھو کر دیکھا ہے ایسا چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے۔53 months ago

Khubsurat44یاد آئیں گی غفلتیں تم کو💔 تمھیں دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہوگا!! #_🥀53 months ago

Hslove ★ : زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں53 months ago

Khubsurat44پھر جدائی قبول کی میں نے اس نے جب حوصلہ دیا مجھ کو.. 🥀 اذیت پرست 🥀53 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d5  .d5

.h1  .h1

.i7  .i7

.j3  .j3

.l4  .l4

.p2  .p2

.p8  .p8

.q3  .q3

.r2  .r2

.s2  .s2

.t3  .t3

.t4  .t4

.u6  .u6

.v1  .v1

.v2  .v2