Damadam.pk
Comments on post titled انسان کہتا ہے نا کہ میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کسی کے بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے ۔۔۔ جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں.. اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے ۔۔۔ اور تب اگر اس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو باقی کسی کو نہیں🍂🙂🖤 | Damadam

Beautiful People image
A  : انسان کہتا ہے نا کہ میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c4  .c4

.f8  .f8

.h3  .h3

.j2  .j2

.j8  .j8

.l7  .l7

.n4  .n4

.o5  .o5

.p8  .p8

.q3  .q3

.q6  .q6

.r1  .r1

.t4  .t4

.w2  .w2