Comments on post titled یہ جو دل بے قرار ہے سائیں
غم کا پرستار ہے سائیں!
ضبط کا بندھن ٹوٹ چکا ہے
آ دیکھ آنکھ اشکبار ہے سائیں
کبھی آ کے دیکھ ذرا دل کو
کیسا اجڑا دیار ہے سائی
آؤ محبت پر فاتحہ پڑھ لیں
دل بھی اب مزار ہے سائیں
وہ بنا لے کسی اور سے تعلق
اسے سب اختیار ہے سائیں
خود کی مرضی سے نہیں ہوتا ہے
عشق بے اختیار ہے سائیں🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam