Comments on post titled بے مثال طرز پہ مبنی ہیں.
یہ جو آنکھیں تمہاری منچلی ہیں.
جیسے نیل گھگھن میں سورج ڈوبے.
جیسے مہتاب اپنی مستی میں ابھڑے.
جیسے پھولوں پہ شبنم ٹھیرے.
جیسے شفق پہ کوئ مدہم دٌھن چھیرے.
بے مثال طرز پہ مبنی ہیں.
یہ جو آنکھیں تمہاری منچلی ہیں۔۔۔۔🔥 Mahii 💔 (updated 50 months ago) | Damadam