Comments on post titled روحِ مَن کیا تُم نے کبھی مُحّبت دیکھی ھے؟
میں نے دیکھی
تُمہارا چہرہ مُحّبت ھے
تُم نے کبھی مُحّبت سُنی؟
میں نے سُنی
تُمہاری باتیں مُحّبت ہیں
تُم نے کبھی مُحّبت کو مُسکراتے دیکھا؟
میں نے دیکھا
تُمہارا مُسکرانا ھی مُحّبت ھے
تُم نے کبھی مُحّبت محسُوس کی؟
میں نے محسوس کی
تُمہارا وجود مُحّبت ھے
تُم نے کبھی مُحّبت کی؟
ھاں میں نے کی تُم ھی تُو محبت ھو🔥 Mahii 💔 (updated 50 months ago) | Damadam