Comments on post titled عشق میں ویسے سو فیصد نقصان رہا
لیکن یہ نقصان نہیں دل مان رہا
پتھر ہونے میں مشکل تو تھی لیکن.
مجھ پہ تیرا ہجر بہت آسان رہا
دنیا سے کیا شکوہ دنیا ، دنیا ہے
تُو بھی تو میرے دکھ سے انجان رہا🔥 Mahii 💔 (updated 50 months ago) | Damadam