Comments on post titled مجھ کو میری مرضی سے وہ چلنے نہیں دیتا
اپنے سوا اوروں سے وہ ملنے نہیں دیتا
کہتا ہے جو بھی بات تو ڈٹ جاتا ہے اس پر
پتھر کبھی ضد کا وہ پگھلنے نہیں دیتا
باندھا ہے حصار اس نے مرے گِرد یہ ایسا
مجھ کو داٸرے سے وہ نکلنے نہیں دیتا🔥 Mahii 💔 (updated 50 months ago) | Damadam