Comments on post titled اسلام علیکم صباح النور
صلی علی سیدنا نبینا محمد صلاہو علیہ وسلم
یا اللہ پاک اج کی اس مبارک رات کے صدقے
جتنے بھی مسلمان اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے
تمام کی کی مغفرت فرمادے اپنے حبیب کے صدقے
ہمرے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو بخش دے ہمیں معاف
کردے ہمارے گناہوں کو ہمیں صحیح وسچا راستہ دکھا
ہمارے مان باپ کو خوشحال رکھ قرض داروں کا قرض
ادا کردے ہمارے غم دور ہماری پریشانیاں دور کردے
ہماری قوم کو کفاروں کے غلبے سے بچاہمیں نیک بنادے
امین ثمہ امین یارب العالمین🤲 (updated 50 months ago) | Damadam