Parl786: میں بحث نہیں کررھی برائے مہربانی یہ بات کسی عالم سے پوچھ لیں39 months ago
mano_bili-11: کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کو غیبت بولتے ہیں39 months ago
Parl786: تصحیح کرلیں کوئی بھی ایسی بات جو اس کو بری لگے چاھے اس کی موجودگی میں یا غیر موجودگی میں کہی جائے وہ غیبت ھے39 months ago
___Haya___: Allah hu akbar....jzakiAllah39 months ago
mano_bili-11: اے ایمان والو بہت گمانوں سے بچو بیشک کوئی گمان گناہ ہوجاتا ہے اور عیب نہ ڈھونڈھو اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو کیا تم میں کوئی پسند رکھے گا کہ اپنے مرے بھائی کا گوشت کھائے تو یہ تمہیں گوارا نہ ہوگا اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے،....سورہ الحجرات ایت 1939 months ago