Comments on post titled تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پہ.اب اختیار تھوڑی ہے!
دِل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
کوئی.اُجڑا دیار تھوڑی ہے
تیری یادوں سے زندگی ہے مری
تب ہی کہتا ہوں یار! "تھوڑی ہے
دائمی عشق.مجھ کو لاحق ہے
چار دِن کا.بخار تھوڑی ہے🔥 Mahii 💔 (updated 53 months ago) | Damadam