Comments on post titled رنگ اُترے لال گلابی سا
کوئی کرتا ہے تیری بات پیا
مجھے نیند کی نہ اب چاہ رہی
میں یادکرو ساری رات پیا
تو چاند ہے میرے آنگن کا
تیری چمک سے اُجلا گھر بار پیا
تیرے پیار کی دھنک مجھ پہ یوں چڑی
مجھے آئے نہ کوئی رنگ راس پیا
نہ دن گزرے نہ رات کٹے
تیری لگ گئی ایسی پریت پیا
تیرے ساتھ رہوں کھلیں پھول سبھی
تیرے بعد نہ رہےمیری راکھ پیا
میں دھول بھی نہیں تیری نگری کی
تو میرے سر کا تاج پیا
میری منت تو جو ازلوں سے
میں مانگوں تجھے ہر بار پیا
ہے چاہ میری جب مرنے لگو
تیرے ہاتھ میں ہومیرا ہاتھ پیا🔥 Mahii 💔 (updated 49 months ago) | Damadam