Damadam.pk
Comments on post titled زیست کے زخم ادھیڑو گے تو مر جاؤ گے عشق سے آنکھ ملاؤ گے تو ڈر جاؤ گے. میرے اشعار پر واااہ واااہ تو کئے جاتے ہو درد سمجھو گے تو روتے ہوئے گھر جاؤ گے. راستے میں کبھی انجانے سے مل جائیں ہم. تجھ کو آواز جو دوں کیا تم ٹھہر جاؤ گے؟ یہ تو دنیا ہے یہاں کون پوچھتا ہے صنم. حشر میں کیا یونہی چاہت سے مکر جاؤ گے؟ کیسے کاٹو گے بھلاِ ہجر کی راتیں محسن. عشق دلدل ہے کیا دلدل میں اتر جاؤ گے؟🔥 Mahii 💔 (updated 49 months ago) | Damadam

زیست کے زخم ادھیڑو گے تو مر جاؤ گے
عشق سے آنکھ ملاؤ گے تو ڈر جاؤ گے.
میرے اشعار پر واااہ واااہ تو کئے جاتے ہو 
درد سمجھو گے تو روتے ہوئے گھر جاؤ گے.
راستے میں کبھی انجانے سے مل جائیں ہم. 
تجھ کو آواز جو دوں کیا تم ٹھہر جاؤ گے؟
یہ تو دنیا ہے یہاں کون پوچھتا ہے صنم.
حشر میں کیا یونہی چاہت سے مکر جاؤ گے؟
کیسے کاٹو گے بھلاِ ہجر کی راتیں محسن. 
عشق دلدل ہے کیا دلدل میں اتر جاؤ گے؟🔥 Mahii 💔
h  : زیست کے زخم ادھیڑو گے تو مر جاؤ گے عشق سے آنکھ ملاؤ گے تو ڈر جاؤ گے. میرے - 
 
Dua.Fatymalk49 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b5  .b5

.e3  .e3

.f7  .f7

.g2  .g2

.i3  .i3

.i5  .i5

.j1  .j1

.m1  .m1

.n3  .n3

.p5  .p5

.r7  .r7

.s2  .s2

.t3  .t3

.u7  .u7

.w6  .w6