Anila-50: تم بھی بدل گئی بھول گئی مجھے چھوڑ گئی36 months ago
Waqar_Gujjar: مُحبت میں جِیلسی لازم و ملزوم ہے؛ جو جتنا ٹوٹ کر مُحبت کرتا ہے اُتنا ہی ٹوٹ کر حسد بھی کرتا ہے؛ وہ اپنے مِحبوب کے پاس اُس کی خُوشبو کو بھی بھٹکنے نہیں دیتا جو کسی اور کے وُجود سے آ رہی ہو41 months ago