Comments on post titled السلام و علیکم و رحمتہ الله و برکاتہم ❣️
صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک❤❤🌹
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,🌹🌹
🏐لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں🌹🌹
🏐معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے🌹
دعا، یقین اور صبر 🌹🌹
🏐 اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔
آمیـن ثم آمیـن یَارَبَّ العَالَمِین🔥 Mahii 💔 (updated 49 months ago) | Damadam