S_A_35: بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
جس نے سکھ میں الله کا شکر ادا کیا اس نے دکھ میں الله کو بہت قریب پایا"
مالک دوجہاں آپ اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ اور تمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور رنج و فکرسے محفوظ رکھے۔ (آمين)
صحت وسلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ
صبح بخیر35 months ago