Comments on post titled بہت ہی مان ہے تم پر
۔سنو پاس وفا رکھنا
۔سبھی سے تم ملو لیکن
۔ذرا سا فاصلہ رکھنا
۔بچھڑجانا بھی پڑتا ہے
۔ذراسا حوصلہ رکھنا۔
۔وہ سارے وصل کے لمحے
۔تم آنکھوں میں سجا کے رکھنا
۔ابھی امکان باقی ہے
۔ابھی لب پر دعا رکھنا
۔بہت نایاب ہیں دیکھو ہمیں سب سے جدا رکھنا۔🔥 Mahii 💔 (updated 49 months ago) | Damadam