Comments on post titled بتاؤ ،پھر کیا سیکھا تم نے؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیے
یا چھپانا سیکھا؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھُلانا سیکھا؟🔥 Mahii 💔 (updated 49 months ago) | Damadam