omima-hasan: چھوٹی سی غلط فہمی میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ یہ ہمارے سالوں پرانے رشتوں کو مارنے کیلئے کافی ہوتا ہے غلط فہمیوں کو پَلنے مت دیں۔ ان کی جگہ نہ آپ کے دل میں ہے نہ آپ کے دماغ میں۔ ان کی جگہ تو آپ کے قدموں کے نیچے ہے.....!!!!💯✅37 months ago