Comments on post titled گلشن عشق میں دلکش وہ نظارے نہ رہے
رات باقی ہے مگر چاند ستارے نہ رہے
جاگ اٹھی پھر سے میرے دل میں تمنا لیکن
آتش ہجر میں پہلے سے شرارے نہ رہے
بھول تم کیوں نہیں جاتے ہو خدارا ان کو
جو تمہارے تھے کبھی اب وہ تمہارے نہ رہے🔥 Mahii 💔 (updated 49 months ago) | Damadam