Comments on post titled "ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی_ تھی"
"تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی"
"اسے راز دان سمجھ کر بتایا تھا حال___دل"
پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی
"جب تیری یادوں نے آنکھوں کو بھگویا__ تھا"
"میں نے اک نام کی تسبیح پہ تلاوت کی تھی"
" اس کو چھوڑ کر ہنستے ہوئے گھر_____ آ کر"
"اتنا روئے تھے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی"
میرے اجڑنے کا سبب جب بھی کسی نےپوچھا"
"میں نے بس اتنا بتایا کہ____ محبت کی تھی"
💔💔 (updated 45 months ago) | Damadam