Comments on post titled صدقہ دائیں ہاتھ سے دیتے وقت بائیں ہاتھ کو پتہ بھی نہ چلے تو افضل ہے لیکن آج کچھ لوگ مالداری کے اشتھارا کے شوقین اسلام کا سہارا لیتے ہیں اور مالداری اور دینداری دونوں کا تشھیر ہوجاتا ہے اس قسم کے صدقات اجر ملنے کے باعث دور کی بات الٹا عذاب کا باعث بنتا ہے صدقات دیتے وقت بہترین چیز اللّٰہ کی راہ میں دینی چاہیے ن کہ ایسی چیز جو اگر ہمیں خود صدقے میں لینا پڑے تو ہم کانوں کو ہاتھ لگائیں۔ اللّٰہ ہمیں صدقات دینے کی توفیق
عطا فرمائے آمین ک
Good morning 🌞 (updated 42 months ago) | Damadam