Comments on post titled 💝آپ میری زندگی کا قیمتی احساس ہیں۔💝🥰😊
آپ کا ہاتھ میں تاحیات تھامے رکھنا چاہتی ہوں۔میں سورج کی پہلی کرن رات کی آخری پہر تک آپکا ہی چہرہ دیکھنا چاہتی ہوں۔میں آپ کی آواز روز سنتے ہوئے خود کو یقین دلانا چاہتی ہوں کہ میں دنیا کی خوش قسمت لڑکی ہوں کیوں کہ میرا ہاتھ تھامنے والا میرے ساتھ چلنے والا دنیا کا وفا ترین انسان ہے۔۔😊🥰💯✔🥺♥️♥️❤❤🔥💝💝
Feelings Someone special...🔥❤🥰😊 (updated 38 months ago) | Damadam