Comments on post titled زندگی لاکھ کٹھن پھر بھی بسر ہو جاتی
تم جو مل جاتے شبٍ غم کی سحر ہو جاتی.
میں نے دنیا کو پرکھنا تھا ترے لہجے سے
کیا بگڑ جاتا ترا بات اگر ہوجا تی.
شہر کے داخلی رستوں پہ بچھاتی آنکھیں
کاش مجھ کو تیرے آنے کی خبر ہو جاتی.
ہمسفر تو نے تسلی ہی نہیں دی ورنہ
دشت کی دھوپ مرے سر پہ شجر ہو جاتی🔥 Mahii 💔 (updated 48 months ago) | Damadam