Damadam.pk
Comments on post titled زندگی لاکھ کٹھن پھر بھی بسر ہو جاتی تم جو مل جاتے شبٍ غم کی سحر ہو جاتی. میں نے دنیا کو پرکھنا تھا ترے لہجے سے کیا بگڑ جاتا ترا بات اگر ہوجا تی. شہر کے داخلی رستوں پہ بچھاتی آنکھیں کاش مجھ کو تیرے آنے کی خبر ہو جاتی. ہمسفر تو نے تسلی ہی نہیں دی ورنہ دشت کی دھوپ مرے سر پہ شجر ہو جاتی🔥 Mahii 💔 (updated 51 months ago) | Damadam

زندگی لاکھ کٹھن پھر بھی بسر ہو جاتی
تم جو مل جاتے شبٍ غم کی سحر ہو جاتی.
میں نے دنیا کو پرکھنا تھا ترے لہجے سے
کیا بگڑ جاتا ترا بات اگر ہوجا تی.
شہر کے داخلی رستوں  پہ بچھاتی آنکھیں
کاش مجھ کو تیرے آنے کی خبر ہو جاتی.
ہمسفر تو نے تسلی ہی نہیں دی ورنہ
دشت کی دھوپ مرے سر پہ شجر ہو جاتی🔥 Mahii 💔
h  : زندگی لاکھ کٹھن پھر بھی بسر ہو جاتی تم جو مل جاتے شبٍ غم کی سحر ہو جاتی.  - 
 
hoomigthanks g51 months ago

Rockstar.99lk51 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.g3  .g3

.g7  .g7

.h8  .h8

.j6  .j6

.k4  .k4

.k7  .k7

.k8  .k8

.m7  .m7

.n8  .n8

.q3  .q3

.u5  .u5

.u7  .u7

.w2  .w2

.w7  .w7