Comments on post titled بہت سی باتیں ان کہی رہ جاتی ہیں_____!🙃
جو کسی سے بھی نہیں کہی جاتی‚یہی باتیں اندر ہی اندر انسان کو کھا جاتی ہیں اور کھوکھلا کردیتی ہیں____!🍁ایک خالی انسان جب بھی دنیا کی مصروفیات اور شور سے تھک کر،شب کی تنہائی میں ان باتوں کو سوچتا ہے تو انھیں بھلانے کی ناکام کوشش میں 💔پل پل ٹوٹتا اور ریزہ ریزہ بکھر جاتا ہے______!🙃 (updated 45 months ago) | Damadam