Comments on post titled برسا برس سے مانگی دُعا قبول ہوئی ہے
آج کلیاں آنگن کی گھل کر پُھول ہوئی ہے ۔
آج دیکھا ہے اُسنے نگاہ بھر کے مُجھے
آج بات کوئ خلافِ معمول ہوئی ہے
کیا ہے قبول اِس نے نذرانہ دِل
لگ محبّت میں پائی پائی وصول ہوئی ہے ۔۔
وہ پڑھتے ۔پڑھاتے ہے مُجھکو ۔محبّت کے قائدے
اُنکی طرف سے بڑی با ادب ۔با اصول ہوئی ہے
میں شریر ہوں ذرا ۔کرتا ہوں شوخیاں
گستاخیاں میری ۔ذرا جو اُنکو قبول ہوئی ہے🔥 Mahii 💔 (updated 44 months ago) | Damadam