Comments on post titled بربادِ تمنا پہ عتاب اور زیادہ!
ہاں میری محبت کا جواب اور زیادہ.
روئیں نہ ابھی اہلِ نظر حال پہ میرے
ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ!
آوارہ و مجنوں ہی پہ موقوف نہیں کچھ
ملنے ہیں ابھی مجھ کو خطاب اور زیادہ🔥 Mahii 💔 (updated 44 months ago) | Damadam