Comments on post titled صدقے ترے ہوتے ہیں سورج بھی ستارے بھی
ہم کس سے کہیں دل ہے سینے میں ہمارے بھی.
تا صبح گرے آنسو اور آنکھ نہیں جھپکی
اس بات کے شاہد ہیں ڈوبے ہوئے تارے بھی
دل کھو کے ملا ہم کو جو کچھ وہ بہت کچھ ہے.
اس عشق کی بازی میں ہم جیتے بھی ہارے بھی🔥 Mahii 💔 (updated 44 months ago) | Damadam