Comments on post titled ضروری تو نہیں اللہ نیک اور پرہیزگار لوگوں کو ہی ملےکبھی کبھی مجھ جیسے گنہگار لوگوں کو بھی اللہ بہت قریب محسوس ہوتا ہے
اور اللہ کبھی نہیں کہتا کہ تم گنہگار ہو میں تمہاری کیوں سنوں؟
بلکہ وہ تو کہتا ہے آؤ مجھے سناؤ اپنی کہانی, ایک ایک لفظ سنوں گا, ایک ایک آنسو سنمبھال کے رکھوں گا, ایک ایک دعا کا اجر دوں گا, صبر کا صلہ دوں گا...!
وہ جانتا ہے میرا بندہ حقیر ہے اسے اچھے,برے کا علم نہیں, اس سے ہدایت مانگو یا محبت وہ کبھی ناراض نہیں ہوتا دوریاں ختم کردیتا ہے, فریاد سن لیتا ہے, عطاء کر دیتا ہے, حالات بدل دیتا ہے محبت کی لاج رکھ لیتا ہے, اسکی شان کریمی یہی ہے وہ کن فرماتا ہے اور سارے کام سنور جاتے ہیں مایوس کن لمحات میں بھی وہ جینے کا حوصلہ دیتا ہے یہی اسکی محبت کی حقیقت ہے۔😍
گمنام لوگ❤🔥 (updated 36 months ago) | Damadam