mano_bili-11: ترجمہ👆 اور اس کی کرسی میں سمائے ہوئے زمین اور آسمان اور اسے اس کی نگہبانی بھاری نہیں بے شک وہ بلند اور عظیم مرتبے والا ہے۔۔۔سورہ البقرہ آیت 25537 months ago
mano_bili-11: ترجمہ 👆 اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ آپ زندہ اور اوروں کا قائم رکھنے والا اسے نہ اونگھ آئے نہ نیند اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں وہ کون ہے جو اس کے یہاں سفارش کرے بغیر اس کے حکم کے جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے اور وہ نہیں پاتے اس کے علم میں سے مگر جتنا وہ چاہے ...سورہ البقرة ایت 25537 months ago