Comments on post titled ملن کی ساعت کو اس طرح سے امر کِیا ہے
تمہاری یادوں کے ساتھ تنہا سفر کیا ہے
سنا ہے اس رُت کو دیکھ کر تم بھی رو پڑے تھے
سنا ہے بارش نے سنگ دل پر اثر کیا ہے
بہت سی آنکھوں میں تیرگی گھر بنا چکی ہے
بہت سی آنکھوں نے انتظارِ سحر کیا ہے
🔥👀 | Damadam