Comments on post titled کوئی تو نام ہو گا یار انوکھے اِس تعلق کا !
اُسے میں کھو نہیں سکتی اُسے میں پا نہیں سکتی
بھلا کیسے بتاؤں دُکھ کسی متروک گملے کا !
جسے پانی نہیں مِلتا جو پانی لا نہیں سکتی
عجب دیوار حائل ہے ہمارے درمیاں !!
اِدھر وہ آ نہیں سکتا اُدھر میں جا نہیں سکتی🔥 | Damadam