Damadam.pk
Comments on post titled تمہین پتہ ہے میری راتیں کیسے گزرتی ہیں اب ؟ میں ہمارے درمیان کی گئی باتیں اب خود ہی سے کرتا ہوں وہ تمہارہ مجھے پکارنا میرا تمہیں تنگ کرنا تمہارا ناراض ہونا پھر تجھے منانا پھر سے تجھے تنگ کرنا وہ ساری باتیں میرے کانوں میں گونجتی رہتی ہیں آنسو بہتے رہتے ہیں اور میرے وہیں بیٹھے بیٹھے صبح ہو جاتی ہے (updated 45 months ago) | Damadam

تمہین پتہ ہے میری راتیں کیسے گزرتی ہیں اب ؟
میں ہمارے درمیان کی گئی باتیں اب خود ہی سے کرتا ہوں وہ تمہارہ مجھے پکارنا میرا تمہیں تنگ کرنا تمہارا ناراض ہونا پھر تجھے منانا پھر سے تجھے تنگ کرنا وہ ساری باتیں میرے کانوں میں گونجتی رہتی ہیں آنسو بہتے رہتے ہیں اور میرے وہیں بیٹھے بیٹھے صبح ہو جاتی ہے
n  : تمہین پتہ ہے میری راتیں کیسے گزرتی ہیں اب ؟ میں ہمارے درمیان کی گئی باتیں - 
 
sheikh-jee-hilk45 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c1  .c1

.e4  .e4

.h4  .h4

.i6  .i6

.k5  .k5

.l2  .l2

.l4  .l4

.n3  .n3

.o7  .o7

.p4  .p4

.p8  .p8

.q1  .q1

.u4  .u4

.v7  .v7

.x2  .x2