Damadam.pk
Comments on post titled اگر تم آن لائن ہو تو میرے وال پر آٶ کبھی دیکھو کہ سب غزلیں تمہارا ذکر کرتی ہیں ذرا پرکھو سبھی نظموں میں تم ہی تم سمائے ہو بہت لائک بھی ملتے ہیں کمنٹ بھی خوب آتے ہیں مگر ان میں نہیں ہو تم تو سارے رنگ پھیکے ہیں اگر تم آن لائن ہو تو میرے وال پر آو کوئی دو لفظ کہہ ڈالو مری تسکین ہو جائے جو پورا وال پھیکا ہے ابھی رنگین ہو جائے😊 (updated 32 months ago) | Damadam

اگر تم آن لائن ہو 
تو میرے وال پر آٶ 
کبھی دیکھو کہ سب غزلیں
تمہارا ذکر کرتی ہیں
ذرا پرکھو سبھی نظموں میں
تم ہی تم سمائے ہو
بہت لائک بھی ملتے ہیں
کمنٹ بھی خوب آتے ہیں
مگر ان میں نہیں ہو تم
تو سارے رنگ پھیکے ہیں
اگر تم آن لائن ہو
تو میرے وال پر آو
کوئی دو لفظ کہہ ڈالو
مری تسکین ہو جائے
جو پورا وال پھیکا ہے
ابھی رنگین ہو جائے😊
S  : اگر تم آن لائن ہو تو میرے وال پر آٶ کبھی دیکھو کہ سب غزلیں تمہارا ذکر - 
 
Babie.girlLike32 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.d5  .d5

.f3  .f3

.i1  .i1

.l4  .l4

.m1  .m1

.p3  .p3

.q3  .q3

.q8  .q8

.r6  .r6

.s7  .s7

.t5  .t5

.w5  .w5

.x4  .x4

.x1  .x1