Comments on post titled اگر تم آن لائن ہو
تو میرے وال پر آٶ
کبھی دیکھو کہ سب غزلیں
تمہارا ذکر کرتی ہیں
ذرا پرکھو سبھی نظموں میں
تم ہی تم سمائے ہو
بہت لائک بھی ملتے ہیں
کمنٹ بھی خوب آتے ہیں
مگر ان میں نہیں ہو تم
تو سارے رنگ پھیکے ہیں
اگر تم آن لائن ہو
تو میرے وال پر آو
کوئی دو لفظ کہہ ڈالو
مری تسکین ہو جائے
جو پورا وال پھیکا ہے
ابھی رنگین ہو جائے😊 (updated 33 months ago) | Damadam