Comments on post titled 🍉فروٹ چنا چاٹ🍉
💗اجزاء
سفید چنا🍚 ایک پیالی
کیلا🍌🍌چار عدد
خوبانی🍑 سات عدد
سیب 🍏 ایک عدد
انگور 🍇 ایک پاؤ
آلوچے 🍒 چھ عدد
نمک 🍍 حسب ذائقہ
چاٹ مصالحہ🍛 حسب ضرورت
اورنج کا جوس 🍐 ایک کپ
ناشپاتی🍐 ایک عدد
🍉ترکیب🍉
تمام فروٹ کاٹ لیں- ایک پیالے میں تمام کٹے ہوئے فروٹ٬ چنے٬ نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کرلیں- آخر میں اورنج کا رس ڈال دیں اور پیالے میں نکال کر پیش کریں (updated 43 months ago) | Damadam