Damadam.pk
Comments on post titled Vanilla ice cream ڈبل کریم دو پیالی ، دودھ دو پیالی ،انڈےچار عدد، زردی الگ کرلیں۔شکر تین چوتھائی پیالی، ونیلا ایسنس حسب ضرورت ترکیب: نان اسٹک پین میں دودھ اور کریم ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں اور لکڑی کے چمچے سے مکس کریں۔پیالے میں انڈے کی زردی،ونیلا ایسنس اور شکر ڈال کر خوب پھینٹیں،اس کے بعد اس میں کریم اور آدھی پیالی دودھ کے آمیزے کو زردی میں ڈال کر بیٹر سے اچھی طرح مکس کریں۔اس کے بعد زردی والے آمیزے کو سوس پین میں گرم ہوتے ہوئے آمیزے میں شامل کرکے ہلکی آنچ پر آٹھ منٹ تک پکائیں۔آمیزہ اتنا گاڑھا ہوجائے کہ چمچے پر اس کی کوٹنگ سی بننے لگے تو سوس پین کو چولہے سے ہٹالیں۔آمیزے کو چھان کر سانچے میں ڈالیں اور ڈھانپ کر فریزر میں رکھیں۔اس کے بعد نکال کر بیٹر سے پھینٹ کر دوبارہ چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔مزیدار آئسکریم تیار (updated 43 months ago) | Damadam

Interesting Posts image
A  : Vanilla ice cream ڈبل کریم دو پیالی ، دودھ دو پیالی ،انڈےچار عدد، زردی الگ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
FaQeeR11ahan43 months ago

Angelina_jolie77Thank you43 months ago

Shahrukhpklk43 months ago

Bs1.13.7.chayeLiked43 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.d2  .d2

.d3  .d3

.c3  .c3

.d5  .d5

.e7  .e7

.f6  .f6

.k3  .k3

.l8  .l8

.m2  .m2

.n7  .n7

.o3  .o3

.r4  .r4

.t6  .t6

.u5  .u5