Damadam.pk
Comments on post titled 🌼چھوہارے کا حلوہ🌼 اجزاء: چھوہارے۔ آدھا کلو شکر۔ایک پاؤ۔🐠 زیادہ میٹھا پسند ہو تو شکر کی مقدار بڑھا لیں اپنی پسند کے مطابق دودھ🐠۔ایک کلو۔ اخروٹ۔چھوٹے ٹکڑوں میی🐠 ۔ایک چھٹانک۔ بادام۔🐠 دو ٹکڑے کئے ہوئے۔ آدھا پاؤ۔ کشمش 🐠ایک چھٹانک🐠کچھ دیر کے لئے پانی میں بھگو کر صاف کرلی🐠 گھی یا آئل🐠 ایک پاؤ ۔ ترکیب: چھوہارے کو ایک گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں،پھر چھوہارے کی گھٹلیاں نکال کر اچھی طرح صاف کرلیں ،دودھ میں چھوہارے ڈال کر بوائل کرلیں ،(دودھ میں ایک کلو پانی شامل کریں ) جب چھوہارے گل جائیں تو چھوہاروں کو پیس لیں۔اب آئل گرم کریں ،اُس میں پِسے ہوئے چھوہارے اور شکر ڈال کر اچھی طرح بھونیں ،حلوے کا پانی اچھی طرح خشک ہوجائے اور آئل نظر آنے لگے تو اخروٹ،کشمش،بادام ڈال کر مکس کر لیں۔حلوہ تیار ہے (updated 50 months ago) | Damadam

Interesting Posts image
A  : 🌼چھوہارے کا حلوہ🌼 اجزاء: چھوہارے۔ آدھا کلو شکر۔ایک پاؤ۔🐠 زیادہ میٹھا پسند - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Angelina_jolie77U welcome50 months ago

Sarakhan@@@Apki posts mary liye bht helpful gn❤❤❤thnku50 months ago

Doremi ★ : ,,50 months ago

Bs1.13.7.chayeWelcome50 months ago

Angelina_jolie77Thank you50 months ago

Angelina_jolie77😊50 months ago

Angelina_jolie77Thanks50 months ago

Tooba_Sheikh😋50 months ago

ishq.laahasilnice50 months ago

Bs1.13.7.chayeLiked50 months ago

FaQeeR11Mn50 months ago

Angelina_jolie77Thank you50 months ago

Nijjad ★ : 😍50 months ago

Angelina_jolie77Thanks50 months ago

Angelina_jolie77Thank you50 months ago

Shahrukhpklk50 months ago

FaQeeR11Waah50 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.d8  .d8

.g2  .g2

.g3  .g3

.g5  .g5

.i4  .i4

.k2  .k2

.l3  .l3

.m1  .m1

.q8  .q8

.r1  .r1

.t1  .t1

.u1  .u1

.u2  .u2

.w6  .w6