Comments on post titled تمہاری آنکھوں کے ساحلوں میں
عجیب سی مقناطیسیت ہے🙂
عجیب سی اک کشش ہے
جو کہ ہزاروں میلوں کے فاصلے سے بھی کھینچتی ہے
میں کاروبارِ حیاتِ میں صبح و شام اُلجھی ✨
(جسے خود اپنی رضا سے فرصت کی سانس تک دستیاب کب ہے )
بڑی سہولت سے کِھنچ رہی ہوں ❤️ (updated 44 months ago) | Damadam