Damadam.pk
Comments on post titled "یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟" (اس نے حیرانی سے پوچھا) "نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا"🙄 "تو پھر عادت ہے؟" "نہیں اب میں نے یہ بھی نہیں کہا"🙃 "تو پھر وہ کیا ہے جو تمہیں میرے علاوہ کچھ سوچنے نہیں دیتا؟ (اس نے ذرا مزید حیرانی سے مجھ سے پوچھا)✨ "میسر ہوتے تو عادت ہوتی نا، حاصل ہوتے تو محبت ہوتی، مجھے بس آپکی چاہت ہے اور یہ چاہت کب عشق میں بدلی پتہ ہی نہیں چلا"🥰 (وہ بس مجھے دیکھتا ره گیا)🖤 (updated 44 months ago) | Damadam

"یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟"
(اس نے حیرانی سے پوچھا)
"نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا"🙄
"تو پھر عادت ہے؟"
"نہیں اب میں نے یہ بھی نہیں کہا"🙃
"تو پھر وہ کیا ہے جو تمہیں میرے علاوہ کچھ سوچنے نہیں دیتا؟
(اس نے ذرا مزید حیرانی سے مجھ سے پوچھا)✨
"میسر ہوتے تو عادت ہوتی نا، حاصل ہوتے تو محبت ہوتی، مجھے بس آپکی چاہت ہے اور یہ چاہت کب عشق میں بدلی پتہ ہی نہیں چلا"🥰
(وہ بس مجھے دیکھتا ره گیا)🖤
D  : "یعنی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟" (اس نے حیرانی سے پوچھا) "نہیں میں نے ایسا تو - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Decent-Fojithank you so much44 months ago

Ayesah22Lk44 months ago

Azil ★ : 🌟44 months ago

Decent-Fojithanks44 months ago

aimii_44Lk44 months ago

Decent-FojiTy44 months ago

Moonaji☑️44 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.c2  .c2

.d8  .d8

.e5  .e5

.e6  .e6

.k7  .k7

.n2  .n2

.o3  .o3

.p4  .p4

.r3  .r3

.s7  .s7

.t1  .t1

.t8  .t8

.w4  .w4

.w5  .w5