Comments on post titled کہ دنیا کی عدالت میں صداقت مار دیتی ہے
سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتی ہوں
رہوں میںچُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
زمانے سے اُلجھنا بھی نہیں اچھا مگر زلفی
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہے (updated 42 months ago) | Damadam