Damadam.pk
Comments on post titled کچھ بھی کر لو دوبارہ نہیں ہونا اس طرف سے اشارا نہیں ہونا جو خسارا محبت میں مجھ کو ہوا پورا اب وہ خسارا نہیں ہونا پیڑ پنچھی سبھی چاہتے ہیں تمہیں اب کسی نے ہمارا نہیں ہونا تم میسر ہو جتنا ہمیں کافی ہے تم نے سارا ہمارا نہیں ہونا میں تو وہ ہوں جو اک پھول سے ڈر گی مجھ سا کوئی بیچارا نہیں ہونا جیسا ہوں ویسا ہی رہنے دے تو مجھے مجھ کو پھر پارہ پارہ نہیں ہونا آتش عشق غازی بجھا پانی سے شاعری سے گزارہ نہیں ہونا | Damadam

کچھ بھی کر لو دوبارہ نہیں ہونا 
اس  طرف  سے  اشارا  نہیں  ہونا
جو خسارا محبت میں مجھ کو ہوا
پورا  اب  وہ خسارا  نہیں  ہونا
پیڑ پنچھی سبھی چاہتے ہیں تمہیں
اب  کسی نے  ہمارا  نہیں  ہونا
تم میسر ہو جتنا ہمیں کافی ہے 
تم نے سارا ہمارا نہیں ہونا میں تو وہ ہوں جو اک پھول سے ڈر گی
مجھ سا کوئی بیچارا نہیں ہونا
جیسا ہوں ویسا ہی رہنے دے تو مجھے
مجھ کو پھر پارہ پارہ نہیں ہونا
آتش عشق غازی بجھا پانی سے
شاعری  سے گزارہ  نہیں ہونا
S  : کچھ بھی کر لو دوبارہ نہیں ہونا اس طرف سے اشارا نہیں ہونا جو خسارا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.d2  .d2

.e2  .e2

.k7  .k7

.l3  .l3

.m2  .m2

.m7  .m7

.m8  .m8

.n3  .n3

.s3  .s3

.u4  .u4

.v2  .v2

.v3  .v3

.w6  .w6

.x4  .x4