nomi.mughal: waqt acha ho ya bura bs guzar jata hy.sb se achi bat hy waqt ki41 months ago
appee: G wqt to hota hi guzerny k liye he41 months ago
nomi.mughal: بادشاہ محمود غزنوی تھا ایک اس نے اپنے استاد سے کہا کہ مجھے ایک ایسا لفظ لکھ کر دو کہ جب میں پریشان ہوں تو اسے پڑھ کر خوش ہو جاؤں۔اور جب بہت خوش ہوں تو پڑھ کر اداس ہو جاؤں۔تو استاد نے لکھا تھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔تو یہ وقت مشکل جتنا بھی ہو آخر گزر جائیگا41 months ago