Damadam.pk
Comments on post titled جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔ کہ میں نے یہ معاملہ "اللّٰہ کے سپرد کیا" تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔ اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ۔ اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔ وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں؟ وہ ذولجلال بھی ہے..اللہ ہم سب پہ اپنا فضل کرم رحم کریں❤️❤️❤️ | Damadam

جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے
 اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔
کہ میں نے یہ معاملہ "اللّٰہ کے سپرد کیا"
تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔
 اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے 
 ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ۔
اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔
وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں؟
 وہ ذولجلال بھی ہے..اللہ ہم سب پہ اپنا فضل کرم رحم کریں❤️❤️❤️
F  : جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔ کہ میں نے یہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.c8  .c8

.b1  .b1

.b2  .b2

.d6  .d6

.e3  .e3

.f2  .f2

.g1  .g1

.j4  .j4

.k1  .k1

.o5  .o5

.q1  .q1

.q7  .q7

.u3  .u3

.u7  .u7