Awara-Baadal: ابھی مسلم لیگ(ن) کی حکومت قائم نہیں ہوئی لیکن سٹاک مارکیٹ اوپر جارہی ہے روپے کی قیمت مستحکم ہورہی ہے انشاءاللہ اب ملک ترقی کرے گا آگے جائے گا. مسلم لیگ(ن) انتقام پہ یقین نہیں رکھتی ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن اس بھول میں مت رہنا حساب ضرور لیں گے.نائب صدر مسلم لیگ(ن) مریم نوازشریف51 months ago