Comments on post titled #لفظ_لڑکیاں:💕😍
تشریح،،، "کسی کی جنت"
"کسی کی عزت" "کسی کی بہن"
"کسی کی رحمت"🤗
#لفظ_لڑکے: ❤️
تشریح،،، کسی کی جنت کا دروازہ "
کسی کی عزت کا رکھوالا" "کسی کا بھائی"😍
کسی کے بڑھاپے کا سہارا 🤗❤️#معاشرے کی اصلاح ✨🍃 (updated 41 months ago) | Damadam