zia__z: یہ الگ بات باز مقدر نہیں بدلا اپنا________!
ایک ہی در پہ رہے در نہیں بدلا اپنا________!
عشق کا کھیل ہے شطرنج نہیں ہے صاحبِ________!
مات کھائی ہے مگر گھر نہیں بدلا اپنا________!
اور جانے جس وقت اُس سے اچانک یاد آجائے________!
میں نے یہی سوچ کر آج تک نمبر نہیں بدلا اپنا_________!
💁🖤🥀🙂43 months ago