Khohar: sb ki mehrbani hogi shukriya اس شخص کو کھو کر زندگی میں ایک مقام ایسا بھی ایا جب نماز پڑھتے ہوے بھی انکھوں سے انسوں رواں تھے کھڑی اپنے رب کے سامنے تھی اور اسی سے لڑ رہی تھی کہ نہیں یہ میں نہیں ہونے دوں گی وہ مجھ سے دور کیسے جا سکتا ہے۔۔ اتنی شدت سے دعا کرنے کو دل کرتا تھا کر بس اسی پل میں اسے مانگ لوں وہ ايے اور ا کے کہے اب میں کبھی چھوڑ کے نہیں جا43 months ago