Kashmala343: صبح کی ابتدا ربِّ جلیل کے با برکت نام کے ساتھ جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے دیکھتی آ نکھوں سنتے کانوں کو السلامُ علیکم ایک اچھی بات سے آ غاز مشکل وقت ہمیشہ گزر جاتا ہے چیزیں ہمیشہ ٹھیک ہوجاتی ہیں اللہ نے بس انسان کا ظرف آزمانا ہوتا ہے ❤صبح بخیر زندگی❤37 months ago