Comments on post titled ☔چانیز رول☔
اجزاء:
چکن بون لیس ☔گرام
گاجر☔ ۔ایک عدد
مشرو☔۔چار عدد
سرکہ☔۔تین کھانے کے چمچے
چلی ساس ☔دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ☔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ساس ☔دو کھانے کے چمچ
رول پٹی ☔۔۔بیس عدد
انڈا ☔۔۔ایک عدد
شملہ مرچ ☔ایک عدد
ہری پیاز☔۔د و عدد
بند گوبھی☔۔آدھ کپ
سویا سوس ☔تین کھانے کے چمچ
چائنیز نمک ☔دو کھانے کے چمچ
مچھلی /سبزی
تل کا تیل ☔۔ایک کھانے کا چمچ
لہسن ، ادر☔۔ایک کھانے کا چمچ
ترکیب☔
چکن کو اُبا ل کر ریشہ کرلیں
سبزی باریک پیس لیں اور پتیلی میں تل کا تیل ڈالیں،لہسن ادرک ڈالیں ، تمام سبزیاں شامل کریں، چکن ، نمک ، کالی مر چ ، تمام ساس ڈال کر مکس کرکے رول بنا لیں ۔
انڈا لگا کر بند کریں اور فرائی کرلیں (updated 42 months ago) | Damadam